مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2328
باب: اگر موذن نے فجر کی اذان طلوع صبح سے پہلے دے دی تو اعادہ اذان ہوگا یا نہیں؟
(يؤذن) بليل (أيعيد) الأذان أم لا؟
حدیث نمبر: 2328
٢٣٢٨ - حدثنا وكيع عن ابن أبي رواد عن نافع: أن مؤذنا لعمر يقال له: (مسروح) (١) أذن قبل الفجر فأمره عمر أن يعيد (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کا ایک مؤذن تھا جس کا نام مسروح تھا۔ انہوں نے فجر سے پہلے اذان دے دی تو حضرت عمر نے انہیں دوبارہ اذان دینے کا حکم فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (مشروح).
(٢) في [أ] زيادة: (الأذان).
(٣) منقطع؛ نافع لم يرو عن عمر.