مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2255
باب: اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی سے کہا جائے گا
من قال: يترسل في الأذان ويحدر في الإقامة
حدیث نمبر: 2255
٢٢٥٥ - حدثنا شريك عن عثمان عن أبي جعفر: أن ابن عمر كان (يرتل) (١) الأذان، ويحدر (٢) الإقامة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اذان کو ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت کو جلدی جلدی کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (يرسل).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (في).