مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2199
باب: موذن کے نماز میں گھومنے کا حکم
في المؤذن يستدير في أذانه
حدیث نمبر: 2199
٢١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: يستقبل المؤذن بالأذان، والشهادة، والإقامة (القبلة) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مؤذن اذان، شہادت اور اقامت کے وقت قبلہ کی طرف رخ کرے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].