مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2155
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اذان دو دو مرتبہ اور اقامت ایک ایک مرتبہ کہی جائے گی
من كان يقول: الأذان مثنى والإقامة مرة
حدیث نمبر: 2155
٢١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة عن إسماعيل عن أبي المثنى: أن ابن عمر كان يأمر المؤذن (أن) (١) يشفع الأذان ويوتر الإقامة، ليعلم المار الأذان من الإقامة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو المثنی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما موذن کو حکم دیتے تھے کہ اذان دو مرتبہ اور اقامت ایک مرتبہ کہے، تاکہ گذرنے والے کو اذان اور اقامت کا فرق معلوم ہو سکے۔
حواشی
(١) زيادة في [د، هـ].