مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2194
باب: نماز میں تصویب کا حکم
في التثويب في أي صلاة هو؟
حدیث نمبر: 2194
٢١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يثوبون في العتمة والفجر، وكان مؤذن إبراهيم يثوب في الظهر والعصر فلا ينهاه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف فجر اور عشاء کی نماز میں تثویب کیا کرتے تھے۔ ابراہیم کا موذن ظہر اور عصر میں بھی تثویب کرتا تھا اور وہ اسے منع نہیں کرتے تھے۔