مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2159
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اقامت بھی دو مرتبہ کہی جائے گی
من كان يشفع الإقامة ويرى أن يثنيها
حدیث نمبر: 2159
٢١٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن أبيه عن شعيب عن أبي العالية قال: إذا جعلتها إقامة فاثنها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ جب تم اقامت کہو تو دو مرتبہ کہو۔