مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2342
باب: جن حضرات کے نزدیک عورتوں پر اذان اور اقامت لازم ہے
من قال: عليهن (أنه يؤذن ويقمن)
حدیث نمبر: 2342
٢٣٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن ليث عن طاوس عن عائشة أنها كانت تؤذن وتقيم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اذان اور اقامت کہا کرتی تھیں۔