مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2224
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
من كره الكلام في الأذان
حدیث نمبر: 2224
٢٢٢٤ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد: أنه وإن يكره الكلام في الأذان.مولانا محمد اویس سرور
محمد دورانِ اذان بات کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔