مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2306

باب: ایک آدمی اگر گھر میں نماز پڑھے تو وہ اذان اور اقامت کہے گا یا نہیں؟

في الرجل يصلي في بيته يؤذن ويقيم أم لا؟

حدیث نمبر: 2306
٢٣٠٦ - حدثنا كثير بن هشام (عن جعفر) (١) (عن) (٢) (ميمون) (٣) قال: إذا صلى الرجل في بيته كفته الإقامة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ آدمی جب اپنے گھر میں نماز پڑھے تو اقامت کافی ہے۔

حواشی
(١) في حاشية [ب]: (ابن برقان).
(٢) في [أ، ب، جـ، د، ك]: (عن)، وفي [هـ]: (ابن).
(٣) في حاشية [ب]: (ابن مهران).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2306
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2300»