مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2252
باب: موذن کو قبلہ رخ ہونا چاہیے
من كان يقول: إذا أذن المؤذن استقبل القبلة
حدیث نمبر: 2252
٢٢٥٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن الحسن ومحمد: أنه كان يعجبهما إذا أذن المؤذن أن يستقبل القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد کو یہ بات پسند تھی کہ اذان دیتے وقت قبلہ کی طرف منہ کرے۔