مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2392

باب: جن حضرات کے نزدیک اذان پر اجرت لینا مکروہ ہے

من كره للمؤذن أن يأخذ على أذانه أجرا

حدیث نمبر: 2392
٢٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عون بن موسى عن معاوية بن قرة: أنه (قال) (١): كان (يقال) (٢): لا يؤذن لك إلا محتسب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ تمہارے لیے صرف مخلص شخص ہی اذان دے۔

حواشی
(١) زيادة في [أ، جـ، ك].
(٢) في [د، هـ]: (يقول).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2392
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2386»