مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2226
باب: جن حضرات کے نزدیک اذان میں بات کرنا مکروہ ہے
من كره الكلام في الأذان
حدیث نمبر: 2226
٢٢٢٦ - حدثنا عباد بن العوام عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم: أنه كره أن يتكلم المؤذن في أذانه حتى يفرغ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مؤذن اذان سے فارغ ہونے سے پہلے بات چیت کرے۔