مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2350
باب: مؤذن کسی اونچی جگہ مثلا مینار وغیرہ پر کھڑے ہو کر اذان دے
في المؤذن يؤذن على (المواضع المرتفعة) المنارة (وغيرها)
حدیث نمبر: 2350
٢٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد (١) عن هشام عن أبيه قال: ⦗٤٨١⦘ أمر النبي ﷺ بلالًا أن يؤذن يوم الفتح فوق الكعبة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا کہ فتح مکہ کے دن خانہ کعبہ پر کھڑے ہو کر اذان دیں۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (الأحمر: سليمان بن حيان).