مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2232
باب: سواری پر اذان دینے کا حکم
في الرجل يؤذن على راحلته وعلى دابته
حدیث نمبر: 2232
٢٢٣٢ - حدثنا وكيع عن محمد بن علي السلمي قال: رأيت ربعي بن حراش يؤذن على برذون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن علی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ربعی بن حراش کو گھوڑے پر اذان دیتے دیکھا ہے۔