مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2266
باب: اذان ایک شخص دے اور اقامت کوئی دوسرا کہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
بها الرجل يؤذن ويقيم غيره
حدیث نمبر: 2266
٢٢٦٦ - حدثنا يعلى قال: نا (الأفريقي) (١) عن زياد بن نعيم الحضرمي عن زياد بن الحارث الصدائي قال: كنت مع النبي ﷺ في سفر فأمرني فأذنت فأراد بلال أن يقيم، فقال النبي ﷺ: "إنَّ (أَخَا) (٢) (صُداءٍ) (٣) أَذَّنَ، (وَمَنْ أَذَّنَ) (٤) فَهْوَ يُقيمُ"، فأقمت (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زیاد بن حارث صدائی کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم دیا تو میں نے اذان دی۔ حضرت بلال نے اقامت کہنے کا ارادہ کیا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ صداء کے بھائی نے اذان دی ہے، جو اذان دے وہی اقامت کہے۔ چناچہ پھر میں نے اقامت کہی۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (عبد الرحمن بن زياد بن أنعم).
(٢) في [أ، جـ]: (بلال).
(٣) سقط من: [جـ]، وفي [أ]: (صدا).
(٤) سقط من: [ب].