مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2398
باب: نغمہ کے انداز میں اذان دینے کا حکم
التطريب في الأذان
حدیث نمبر: 2398
٢٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم قال: الأذان (جزم) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اذان تو سادہ طریقے سے دی جاتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (حزم).