مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2216
باب: جو حضرات بغیر وضو کے اذان دینے کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
من كره أن يؤذن وهو غير طاهر
حدیث نمبر: 2216
٢٢١٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن (ثوير) (١) قال: كنت مؤذنا فأمرني مجاهد أن لا أؤذن حتى أتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثویر کہتے ہیں کہ میں مؤذن تھا، حضرت مجاہد نے مجھے حکم دیا کہ میں بغیر وضو کے اذان نہ دوں۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (قال سفيان الثوري: كان من أركان الكذب، وقال أيوب: ليس مستقيم الشأن).