مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2249
باب: موذن کو قبلہ رخ ہونا چاہیے
من كان يقول: إذا أذن المؤذن استقبل القبلة
حدیث نمبر: 2249
٢٢٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إذا أذن المؤذن استقبل القبلة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ مؤذن کو اذان دیتے ہوئے قبلے کی طرف رخ کرنا چاہیے۔