مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2187
باب: جو حضرات اذان میں یہ کہا کرتے تھے «الصلواة خير من النوم » ( نماز نیند سے بہتر ہے)
من كان يقول في الأذان: الصلاة خير من النوم
حدیث نمبر: 2187
٢١٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن أبي (بكر) (١) قال: نا (يعلى) (٢) بن الحارث عن عبيد اللَّه بن مسلم قال: سمعت مؤذن عمر بن عبد العزيز يقول: الصلاة خير من النوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیداللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے مؤذن کو اذان میں الصَّلاَۃُ خَیْرٌ مِنَ النَّوْمِ کہتے ہوئے سنا ہے۔
حواشی
(١) ورد في [أ، د، هـ]: (بكر).
(٢) في [ب، د، هـ]: (علي).