مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2280
باب: کیا مسافر اذان دیں گے یا ان کے لیے اقامت ہی کافی ہے؟
في المسافرين يؤذنون أو (تجزئهم) الإقامة؟
حدیث نمبر: 2280
٢٢٨٠ - حدثنا ابن عليه عن أيوب عن ابن سيرين قال: كانوا (يؤمرون) (١) في السفر أن يؤذنوا ويقيموا، وأن يؤمهم أقرؤهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سفر میں لوگوں کو اذان اور اقامت دونوں کہنے کا حکم دیا جاتا تھا، نیز یہ کہ ان میں جو زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے۔
حواشی
(١) في [د]: (يأمرون).