باب: حبشی غلام رکھنے کا مکروہ ہونا
حدیث 7198–7208
باب: سیاہ فام لوگوں کی فضیلت
حدیث 7209–7210
باب: غلاموں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ، اور ان کے بارے میں بھلائی کی تلقین
حدیث 7211–7231
باب: اس شخص کا بیان ، جو اپنے غلام کو مارتا ہے یا اس کا مثلہ کر دیتا ہے
حدیث 7232–7236
باب: جو شخص اپنے کام کرنے والے کے کام میں تخفیف کر دے ، اس کا بیان
حدیث 7237–7237
باب: نیک غلام کا بیان
حدیث 7238–7240
باب: مفرور غلام کا بیان
حدیث 7241–7241
باب: غلام آزاد کرنا اور اس بارے میں مدد کرنا
حدیث 7242–7245
باب: سرخ فام ( یعنی سفید فام ) اور سیاہ فام غلام کو آزاد کرنا
حدیث 7246–7246
باب: کون سی قسم کا غلام ( آزاد کرنے کے حوالے سے ) زیادہ فضیلت رکھتا ہے ؟
حدیث 7247–7247
باب: نیک لوگوں کو آزاد کرنا
حدیث 7248–7250
باب: حضرت اسماعیل علیہ السلام کی اولاد میں سے ( غلام ) آزاد کرنا
حدیث 7251–7251
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی مومن گردن ( یعنی غلام یا کنیز ) کو آزاد کرتا ہے
حدیث 7252–7261
باب: مومن گردن ( غلام یا کنیز ) کا بیان
حدیث 7262–7265
باب: اہل حرب کے قیدیوں سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا بیان جو فرار ہو کر مسلمانوں کی طرف آ کر اسلام قبول کر لیتا ہے ، اور اس کا آقا کافر ہوتا ہے
حدیث 7266–7273
باب: اس شخص کا بیان ، جو مذاق میں غلام آزاد کرتا ہے
حدیث 7274–7274
باب: اس شخص کا بیان ، جو ایسے فرد کو آزاد کر دے ، جس کا وہ مالک نہ ہو
حدیث 7275–7275
باب: زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کو آزاد کرنا
حدیث 7276–7277
باب: کتابت کا بیان
حدیث 7278–7282
باب: جو شخص کسی غلام میں ایک حصے کو آزاد کر دے
حدیث 7283–7294
باب: ام ولد کا بیان
حدیث 7295–7295
باب: مدبر کا بیان
حدیث 7296–7296
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔