باب: کھانا کھلانے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث 2383–2384
باب: کھانے اور پینے میں کمی کی فضیلت و برتری کا بیان۔
حدیث 2385–2385
باب: حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ کی وصیت کا بیان۔
باب: مہمان نوازی اور ہر پیاسے جاندار کی خدمت میں اجر کا بیان۔
حدیث 2386–2387
باب: مہمان نوازی کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث 2388–2389
باب: کھانے کے آداب کا بیان۔
حدیث 2390–2411
باب: سرکہ کا بیان۔
حدیث 2412–2412
باب: بزدلی کا بیان۔
حدیث 2413–2415
باب: زیتون کے تیل کا بیان۔
حدیث 2416–2417
باب: تازہ پکی ہوئی کھجوروں کے ساتھ خربوزہ تناول فرمانے کا بیان۔
حدیث 2418–2418
باب: کھجور کے درختوں کی فضیلت و برتری کا بیان۔
حدیث 2419–2419
باب: ہندباء (کاسنی) کا بیان۔
حدیث 2420–2420
باب: خبیص (ایک خاص قسم کے لذیذ حلوے جو آٹے، گھی اور کھجور سے تیار کیا جاتا ہے) کا بیان۔
حدیث 2421–2421
باب: دعوت میں کسی کو ساتھ لانے کے لیے میزبان سے اجازت لینے کا بیان۔
حدیث 2422–2422
باب: دعوت قبول کرنے کے وجوب کا بیان۔
حدیث 2423–2423
باب: اس باب میں اس نفل روزہ دار کے روزہ افطار کر لینے کے متعلق بیان ہے جسے کھانے کی دعوت دی گئی ہو۔
حدیث 2424–2424
باب: بازاروں میں کھانے کی کراہت و ناپسندیدگی کا بیان۔
حدیث 2425–2425
باب: کھانے پینے کے معاملات میں عاجزی اور انکساری اختیار کرنے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث 2426–2426
باب: پینے کے آداب کا بیان۔
حدیث 2427–2435
باب: پانی پلانے کی فضیلت اور اس کی قدرو منزلت کا بیان۔
حدیث 2436–2436
باب: ضرورت سے زائد پانی روکنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث 2437–2437
باب: اللہ کا نام نہ لینے کے سبب کافر کے زیادہ پینے کا بیان۔
حدیث 2438–2439
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔