باب: اس چیز کا بیان کہ تمام اشیاء کا اصل حکم اباحت کا ہے، جب تک منع نہ کر دیا جائے¤یا فرض نہ قرار دیا جائے
حدیث 7281–7284
باب: ان چیزوں سے متعلقہ ابواب، جن کاکھانا مباح اور حلال ہے
حدیث 7285–7285
باب: گھوڑے اورجنگلی گدھے کی حلت کا بیان
حدیث 7285–7287
باب: سانڈا کھانے کا بیان
حدیث 7288–7302
باب: بجو کے حلال ہونے کا بیان
حدیث 7303–7305
باب: خرگوش ‘ سیہی اور مرغی کے گوشت کا حکم
حدیث 7306–7309
باب: مچھلی اور ٹڈی کابیان
حدیث 7310–7314
باب: لہسن اور پیاز اور ان جیسی چیز کھانے کا بیان
حدیث 7315–7324
باب: اہل کتاب کے کھانے کا حکم
حدیث 7325–7327
باب: حرام کھانوں کا بیان
حدیث 7328–7334
باب: گھریلو گدھے کے گوشت اور جلالہ کے گوشت کا بیان
حدیث 7335–7342
باب: بلی، کچلی والے جانوروں اور ذِی مِخْلَب پرندوں کے حکم کا بیان
حدیث 7343–7345
باب: مرد اور خنزیر کے گوشت کی حرمت
حدیث 7346–7346
باب: مجبوراً مردارکھانے کی رخصت کی کا بیان
حدیث 7347–7349
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسندیدہ کھانوں کا ذکر
حدیث 7350–7368
باب: اجتماعی کھانے میں برکت ہے
حدیث 7369–7371
باب: زیادہ کھانے کی مذمت
حدیث 7372–7377
باب: کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے اور نہ دھونے کے جواز کا بیان
حدیث 7378–7382
باب: جب کھانا پیش کر دیا جائے اور نماز کا وقت ہو تو کھانا پہلے کھانا
حدیث 7383–7384
باب: کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے اور اس کے شروع اور آخر میں دعائیں پڑھنے کا بیان اور اس چیز کی وضاحت کہ قوم کا معزز آدمی کھانا کھانے کا آغاز کرے
حدیث 7385–7391
باب: کھڑے ہو کر اور ٹیک لگا کرکھانا کھانے کے مکروہ ہونے کا حکم
حدیث 7392–7395
باب: دائیں ہاتھ سے کھانا اور پینا مستحب اور بائیں ہاتھ کے ساتھ مکروہ ہے
حدیث 7396–7404
باب: ایک سے زائد اکٹھی کھجوریں کھانے، لوٹنے اور کھانے اور مشروب میں پھونک مارنے سے ممانعت کا بیان
حدیث 7405–7408
باب: کھانے والے کا پلیٹ کے اس حصے سے کھانا، جو اس کے سامنے ہو
حدیث 7409–7411
باب: گوشت کو پکانے، اس کو نوچ کر کھانے، اس میں زیادہ شوربا بنانے اور اس کو گرم گرم نہ کھانے کا بیان
حدیث 7412–7415
باب: زمین پر گرے ہوئے لقمے کو اٹھانے، کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنے، پلیٹ کو صاف کرنے اور برتن کا کھانے والے کے لیے بخشش طلب کرنے کا بیان
حدیث 7416–7424
باب: کھانے کے بعد کی دعاؤں کا بیان
حدیث 7425–7430
باب: اس شخص کا بیان، جس کو کھانے کی دعوت دی گئی اور اس نے کھانے سے فراغت کے بعد اپنے ساتھیوں کے لیے دعا کی
حدیث 7431–7433
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔