المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأطعمة والأشربة— کھانے پینے کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ آدَابِ الشرب باب: پینے کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 2434
وَقَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ مِنْ فَمِ السِّقَاءِ .
2434 \ 2 - وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، نَحْوَهُ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ "نبی کریم ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص مشکیزے کے دہانے سے (براہِ راست منہ لگا کر) پانی پیئے"۔
امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے بھی ابومعاویہ، اعمش اور حسن بصری کے واسطے سے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل روایت نقل کی ہے۔