المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصيد— شکار کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مِنْ أحب الصيد باب: شکار پسند کرنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2357
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : أُحِبُّ أَنْ أَخْرُجَ بِعَصَايَ هَذِهِ إِلَى الْجِبَالِ فَأَصِيدَ بِهَا الْوُحُوشَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میری خواہش ہے کہ میں اپنی اس لاٹھی کو لے کر پہاڑوں کی طرف نکل جاؤں اور اس کے ذریعے وحشی جانوروں کا شکار کروں۔“