كتاب أدب الطعام

ریاض الصالحین — کتاب ادب الطعام

کھانے کے آداب کا بیان

ریاض الصالحین کی کتاب ادب الطعام میں 17 ابواب اور 51 احادیث ہیں (حدیث 727 تا 777)۔ اس کے چند ابواب: (کھانے کے) شروع میں بسم اللہ پڑھنے اور آخر میں الحمد للہ کہنے کا بیان، کھانے میں عیب نہ نکالنا اور اس کی تعریف کرنے کا استحباب، جو روزہ دار کھانے پر حاضر ہو اور روزہ نہ کھولے وہ کیا کہے، جسے کھانے کی دعوت دی جائے اور کوئی دوسرا اس کے ساتھ آ جائے تو وہ کیا کہے۔

17ابواب
51احادیث
727–777حدیث نمبر
کتاب میں آگے پیچھے

فہرستِ ابواب

کتاب ادب الطعام کے 17 ابواب

1 (کھانے کے) شروع میں بسم اللہ پڑھنے اور آخر میں الحمد للہ کہنے کا بیان باب التسمية في أوله والحمد في آخره حدیث 727 – 734 2 کھانے میں عیب نہ نکالنا اور اس کی تعریف کرنے کا استحباب باب لا يَعيبُ الطّعام واستحباب مَدحه حدیث 735 – 736 3 جو روزہ دار کھانے پر حاضر ہو اور روزہ نہ کھولے وہ کیا کہے باب مَا يقوله من حضر الطعام وهو صائم إِذَا لَمْ يفطر حدیث 737 4 جسے کھانے کی دعوت دی جائے اور کوئی دوسرا اس کے ساتھ آ جائے تو وہ کیا کہے باب مَا يقوله من دُعي إِلَى طعام فتبعه غيره حدیث 738 5 اپنے سامنے سے کھانا، اور غلط طریقے سے کھانے والے کو نصیحت کرنا اور ادب سکھانا باب الأكل مِمَّا يليه ووعظه وتأديبه من يسيء أكله حدیث 739 – 740 6 جب لوگ اکٹھے کھا رہے ہوں تو ساتھیوں کی اجازت کے بغیر دو کھجوریں یا اس طرح کی چیزیں ملا کر کھانے کی ممانعت باب النّهي عن القِرَانِ بين تمرتين ونحوهما إِذَا أكل جماعة إِلاَّ بإذن رفقته حدیث 741 7 جو کھائے اور سیر نہ ہو وہ کیا کہے اور کیا کرے باب مَا يقوله ويفعله من يأكل وَلاَ يشبع حدیث 742 8 پیالے کے کنارے سے کھانے کا حکم اور اس کے درمیان سے کھانے کی ممانعت باب الأمر بالأكل من جانب القصعة والنهي عن الأكل من وسطها حدیث 743 – 744 9 ٹیک لگا کر کھانے کی کراہت باب كراهية الأكل متكئًا حدیث 745 – 746 10 تین انگلیوں سے کھانے کا استحباب، انگلیاں چاٹنے کا استحباب اور انہیں چاٹنے سے پہلے پونچھنے کی کراہت نیز پیالہ چاٹنے کا استحباب، اور جو لقمہ گر جائے اسے اٹھا کر کھا لینے کا استحباب، اور چاٹنے کے بعد انہیں (انگلیوں کو) کلائی، پاؤں وغیرہ سے پونچھنا۔ باب استحباب الأكل بثلاث أصابع، واستحباب لعق الأصابع، وكراهة مسحها قبل لعقها واستحباب لعق القصعة وأخذ اللقمة الَّتي تسقط منه وأكلها، ومسحها بعد اللعق بالساعد والقدم وغيرها حدیث 747 – 753 11 کھانے پر ہاتھوں کو زیادہ کرنا (یعنی مل کر کھانا) باب تكثير الأيدي عَلَى الطعام حدیث 754 – 755 12 پینے کے آداب، برتن سے باہر تین مرتبہ سانس لینے کا استحباب، برتن میں سانس لینے کی کراہت، اور پہلے پینے والے کے بعد برتن کو دائیں طرف والے، پھر اس کے دائیں والے کی طرف گھمانے کا استحباب باب أدب الشرب واستحباب التنفس ثلاثًا خارج الإناء وكراهة التَّنَفُّس في الإناء واستحباب إدارة الإناء عَلَى الأيمن فالأيمن بعد المبتدئ حدیث 756 – 760 13 مشک وغیرہ کے منہ سے (منہ لگا کر) پینے کی کراہت، اور اس بات کا بیان کہ یہ کراہتِ تنزیہی ہے، تحریمی نہیں باب كراهة الشرب من فم القربة ونحوها وبيان أنه كراهة تنزيه لا تحريم حدیث 761 – 763 14 مشروب میں پھونک مارنے کی کراہت باب كراهة النفخ في الشراب حدیث 764 – 765 15 کھڑے ہو کر پینے کے جواز کا بیان، اور اس بات کا بیان کہ زیادہ کامل اور افضل بیٹھ کر پینا ہے باب بيان جواز الشرب قائمًا وبيان أنَّ الأكمل والأفضل الشرب قاعدًا حدیث 766 – 771 16 لوگوں کو پلانے والے کا سب سے آخر میں پینے کا استحباب باب استحباب كون ساقي القوم آخرهم شربًا حدیث 772 17 سونے اور چاندی کے علاوہ تمام پاک برتنوں سے پینے کا جواز، اور ”کرع“ کا جواز - یعنی نہر وغیرہ سے برتن اور ہاتھ کے بغیر براہِ راست منہ سے پینا - اور کھانے پینے، طہارت اور استعمال کی تمام صورتوں میں سونے اور چاندی کے برتن کے استعمال کی حرمت باب جواز الشرب من جميع الأواني الطاهرة غير الذهب والفضة وجواز الكرع - وَهُوَ الشرب بالفم من النهر وغيره بغير إناء ولا يد - وتحريم استعمال إناء الذهب والفضة في الشرب والأكل والطهارة وسائر وجوه الاستعمال حدیث 773 – 777
کوئی باب نہیں ملا۔
اس کتاب کی تمام احادیث (نمبر کے لحاظ سے)51