باب: ( ( باب ) )
حدیث 1887–1887
باب: کھانے پر ” بسم اللہ “ کہنا اور داہنے ہاتھ سے کھانا چاہیے ۔
حدیث 1888–1888
باب: جس نے پیٹ بھر کر کھایا ۔
حدیث 1889–1889
باب: پتلی روٹی ( کھانے کا بیان ) اور کھانے کی میز پر کھانے کا بیان ۔
حدیث 1890–1891
باب: ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کو کافی ہے ۔
حدیث 1892–1892
باب: مسلمان ایک آنت میں کھانا کھاتا ہے ۔
حدیث 1893–1893
باب: تکیہ لگا کے کھانے کا بیان ۔
حدیث 1894–1894
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا ۔
حدیث 1895–1895
باب: ” جو “ کو ( پیسنے کے بعد ) منہ سے پھونکنا ۔
حدیث 1896–1896
باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کیا کھاتے تھے ؟ ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوراک کا بیان ) ۔
حدیث 1897–1899
باب: تلبینہ ( حریرہ ) کا بیان ۔
حدیث 1900–1900
باب: جس برتن پر چاندی کا ملمع ہو اس میں کھانا ( پینا ) ۔
حدیث 1901–1901
باب: جو شخص اپنے بھائیوں کے لیے پرتکلف کھانا تیار کرے ۔
حدیث 1902–1902
باب: کھجوریں اور ککڑی ( یا کھیرا ) ملا کر کھانا ۔
حدیث 1903–1903
باب: رطب و تمر ( تر اور خشک کھجور ) کا بیان ۔
حدیث 1904–1904
باب: عجوہ کھجور کا بیان ( جو مدینہ کی عمدہ قسم کی کھجور ہے ) ۔
حدیث 1905–1905
باب: انگلیوں کو ( پونچھنے سے پہلے ) چاٹنا اور چوسنا ۔
حدیث 1906–1907
باب: جب کھانا کھا چکے تو کیا کہے ؟
حدیث 1908–1909
باب: اللہ تعالیٰ کا قول ” جب تم کھانا کھا چکو تو نکل کھڑے ہو ۔ “ ( پھیل جاؤ اور وہاں بیٹھے نہ رہو ) ( سورۃ الاحزاب : 53 ) ۔
حدیث 1910–1910
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔