المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأطعمة والأشربة— کھانے پینے کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ آدَابِ الأكل باب: کھانے کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 2411
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا شَبَابَةُ ، ثَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَطَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْأَكْلِ قَائِمًا .
2411 \ 2 - وَقَالَ الْبَزَّارُ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بِهَذَا .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے کھڑے ہو کر کھانے سے منع فرمایا ہے۔“
امام بزار رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہمیں محمد بن عبدالرحیم نے حدیث بیان کی، انہوں نے بھی اسی اسناد کے ساتھ شبابہ سے یہی روایت نقل کی ہے۔