المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأطعمة والأشربة— کھانے پینے کے احکام و آداب کا بیان۔
بَابُ كَرَاهِيَةِ مَنْعِ فَضْلِ الْمَاءِ باب: ضرورت سے زائد پانی روکنے کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2437
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ الصَّايِغِ ، عَنْ قَهْرَمَانَ لِسَعْدٍ ، عَنْ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : مَنْ مَنَعَ فَضْلَ مَاءٍ مَنَعَهُ اللهُ فَضْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص نے اپنی ضرورت سے زائد پانی (دوسروں کو دینے) سے روکا، اللہ تبارک و تعالیٰ قیامت کے دن اسے اپنے فضل و کرم سے محروم فرما دے گا۔“
اسے امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کا مفہوم صحیحین کی معتبر احادیث سے بھی ثابت ہے۔