باب: رضاعت سے وہ تمام رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب (پیدائش) سے حرام ہوتے ہیں، اور اس بات کا بیان کہ ”لبن الفحل“ (یعنی جس مرد کے نطفے کی وجہ سے عورت کو دودھ اترا ہو وہ) بھی حرمت کا باعث ہے۔
حدیث 15605–15618
باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک حرمت صرف پانچ مرتبہ دودھ پینے سے ثابت ہوتی ہے۔
حدیث 15619–15640
باب: ان ائمہ کے موقف کا بیان جن کے نزدیک تھوڑا دودھ پینا ہو یا زیادہ، ہر صورت میں حرمت ثابت ہو جاتی ہے۔
حدیث 15641–15646
باب: بڑی عمر کے شخص کو دودھ پلانے کا بیان۔
حدیث 15647–15662
باب: رضاعت کی مدت دو سال مقرر ہونے کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث 15663–15670
باب: رضاعت کے معاملے میں عورتوں کی گواہی کا بیان۔
حدیث 15671–15677
باب: دودھ چھڑانے کے وقت کچھ عطیہ یا تحفہ دینے کا بیان۔
حدیث 15678–15678
باب: اس دودھ کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان جس کے متعلق شبہ لاحق ہو جائے۔
حدیث 15679–15682
باب: غیلہ (ایامِ رضاعت میں صحبت کرنے یا حالتِ حمل میں دودھ پلانے) کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان۔
حدیث 15683–15686
باب: شیر خوار بچے کے منہ میں زبردستی دودھ یا غذا ڈالنے (ادغار) کی ممانعت کا بیان۔
حدیث 15687–15687
باب: بیوی کا نفقہ واجب ہونے کا بیان۔
حدیث 15688–15694
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔