حدیث نمبر: 15668
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنا أبو الْفَضْلُ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ، أنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا كَانَ فِي الْحَوْلَيْنِ " هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ مَوْقُوفٌ.
حافظ ثناء اللہ

عمرو بن دینار، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رضاعت صرف دو سالوں میں ہے۔ صحیح یہ ہے کہ یہ موقوف ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرضاع / حدیث: 15668
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»