حدیث نمبر: 15639
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، نا أَبُو الْعَبَّاسِ، أَنَا الرَّبِيعُ قَالَ: قَالَ ⦗٧٥٣⦘ الشَّافِعِيُّ: أُمِرَتْ بِهِ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا يَرْضَعُ عَشْرًا لِأَنَّهَا أَكْثَرُ الرَّضَاعِ وَلَمْ تُتِمَّ لَهُ خَمْسًا فَلَمْ يَدْخُلْ عَلَيْهَا وَلَعَلَّ سَالِمًا أَنْ يَكُونَ ذَهَبَ عَلَيْهِ قَوْلُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فِي الْعَشْرِ الرَّضَعَاتِ فَنُسِخْنَ بِخَمْسٍ مَعْلُومَاتٍ.
حافظ ثناء اللہ

ہمیں ربیع نے خبر دی کہ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کے ساتھ حکم دیا کہ دس رضاعتیں کی جائیں، کیونکہ یہ اکثر رضاعتیں ہیں اور اس کے لیے پانچ مکمل نہیں کی گئیں، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر داخل نہیں ہوتے تھے اور شاید کہ سالم اسی کی طرف گئے ہیں اور دس رضاعات کے بارے میں عائشہ رضی اللہ عنہا کا قول ہے کہ وہ منسوخ کر دی گئیں پانچ معلوم کے ساتھ۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرضاع / حدیث: 15639
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»