السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الرضاع— رضاعت کا بیان
باب: ما ورد في اللبن يشبه عليه باب: اس دودھ کے بارے میں وارد شدہ روایات کا بیان جس کے متعلق شبہ لاحق ہو جائے۔
حدیث نمبر: 15679
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ، أنا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفِرَايِينِيُّ، ⦗٧٦٤⦘ أنا أَبُو جَعْفَرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ نَصْرٍ الْحَذَّاءُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْمَدِينِيُّ، نا سُفْيَان ُ يَعْنِي ابْنَ عُيَيْنَةَ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي عَتْوَارَةَ، وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي كِنَانَةَ مِنْ بَنِي فُلَانٍ أَنْتَ فَقُلْتُ: لَا وَلَكِنَّهُمْ أَرْضَعُونِي، فَقَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: " إِنَّ اللَّبَنَ يُشْبِهُ عَلَيْهِ ".حافظ ثناء اللہ
عمر بن حبیب نے مجھے بنی عتوارہ کے ایک آدمی سے حدیث بیان کی اور کبھی سفیان نے کہا: مجھے بنی کنانہ کے آدمی سے روایت بیان کی کہ کیا تو بنی فلاں سے ہے؟ میں نے کہا: نہیں، لیکن مجھے انہوں نے دودھ پلایا ہے۔ فرمایا: میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ «إِنَّ الرَّضَاعَ يُشْبِهُ عَلَيْهِ» ”دودھ اس پر تشبیہ ڈالتا ہے۔“