حدیث نمبر: 15626
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ، نا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ ⦗٧٤٩⦘ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَيُّوبُ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَحَدُهُمَا: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَلَا الْمَصَّتَانِ "، وَقَالَ الْآخَرُ: لَا تُحَرِّمُ الْإِمْلَاجَةُ وَالْإِمْلَاجَتَانِ.
حافظ ثناء اللہ

ایوب، ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے نقل فرماتے ہیں، اور دوسری روایت ابن ابی ملیکہ، سیدنا (عبداللہ) بن زبیر رضی اللہ عنہما سے اور وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا، ان دونوں میں سے ایک نے فرمایا: ”ایک گھونٹ نہ دو گھونٹ حرمت کو ثابت نہیں کرتے“ اور دوسرے نے کہا: ”حرمت کو ایک دو مرتبہ چوسنا ثابت نہیں کرتا۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الرضاع / حدیث: 15626
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»