باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام پھیرتے تھے
حدیث 4223–4225
باب: جو حضرات آیت سجدہ پڑھ کر سجدہ کرنے کے بعد سلام نہ پھیرتے تھے
حدیث 4226–4229
باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
حدیث 4230–4235
باب: اگر کوئی آدمی چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو کیا کرے؟
حدیث 4236–4245
باب: اگر کوئی شخص ایک مرتبہ کسی آیت سجدہ کی تلاوت کرے، پھر دوبارہ اسی آیت کو پڑھے تو کیا کرے؟
حدیث 4246–4249
باب: سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
حدیث 4250–4257
باب: اگر کوئی آدمی سواری پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4258–4266
باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
حدیث 4267–4276
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مفصل میں سجدے نہیں ہیں اور وہ اس میں سجدہ نہیں کرتے تھے
حدیث 4277–4287
باب: جو حضرات مفصل میں سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث 4288–4308
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ ص میں سجدہ ہے اور وہ اس میں سجدہ کرتے تھے
حدیث 4309–4323
باب: جو حضرات سورۃ ص میں سجدہ نہ کیا کرتے تھے اور اس میں سجدہ کے قائل نہ تھے
حدیث 4324–4330
باب: جو حضرات سورۃ حم السجدہ کی آیات سجدہ میں دوسری آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث 4331–4335
باب: جو حضرات سورۃ حم کی آیات سجدہ میں پہلی آیت پر سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث 4336–4341
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں دو سجدے ہیں اور وہ اس میں دو مرتبہ سجدہ کیا کرتے تھے
حدیث 4342–4351
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں ایک سجدہ ہے
حدیث 4352–4358
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ دوران نماز آیت سجدہ سنے تو سجد ہ نہیں کرے گا
حدیث 4359–4364
باب: تو وہ جو حضرات فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا
حدیث 4365–4370
باب: اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4371–4373
باب: اگر حائضہ آیت سجدہ کو سنے تو کیا کرے؟
حدیث 4374–4380
باب: اگر کوئی آدمی بے وضو ہونے کی حالت میں آیت سجدہ سنے تو وہ کیا کرے؟
حدیث 4381–4385
باب: اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
حدیث 4386–4389
باب: اگر کوئی آدمی عصر اور فجر کے بعد آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا وہ سجدہ کرے گا ؟
حدیث 4390–4397
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ وہ سجدہ نہ کرے اور وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی اس وقت میں آیت سجدہ کی تلاوت کرے
حدیث 4398–4404
باب: قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف
حدیث 4405–4412
باب: جن حضرات نے اس بات کو مکروہ خیال کیا ہے کہ آیت سجدہ کی تلاوت کرے اور سجدہ کئے بغیر گذر جائے
حدیث 4413–4416
باب: اگر منبر پر آیت سجدہ کی تلاوت کرے تو کیا کرے؟
حدیث 4417–4422
باب: اگر کوئی عورت آیت سجدہ پڑھے اور اس کے ساتھ کوئی مرد ہو تو سجدے کا کیا حکم ہے؟
حدیث 4423–4424
باب: اگر کوئی آدمی آیت سجدہ کی تلاوت کرے اور لوگ اس کے پاس موجود ہوں تو وہ اس وقت تک سجدہ نہیں کریں گے جب تک وہ خود سجدہ نہیں کر لیتا
حدیث 4425–4426
باب: اگر سجدہ سورت کے آخر میں ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث 4427–4433
باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟
حدیث 4434–4440
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے ایک سجدہ تلاوت کرنے کے بجائے دو کر لئے تو وہ سجود سہو کرے گا اگر
حدیث 4441–4443
باب: کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
حدیث 4444–4446
باب: ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان
حدیث 4447–4454
باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ جہری نمازوں میں آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے
حدیث 4455–4457
باب: اگر امام ایسی سورت پڑھے جس میں آیت سجدہ ہے اور وہ سجدہ نہ کرے تو مقتدی کو کیا کرنا چاہئے ا
حدیث 4458–4460
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔