حدیث نمبر: 4380
٤٣٨٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: (حدثنا) (١) سعيد عن قتادة عن ابن المسيب قال: تومئ برأسها وتقول: اللهم لك سجدت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب فرماتے ہیں کہ حائضہ عورت سر کو تھوڑا سا جھکا کر اشارہ کرلے اور کہے ” اے اللہ ! میں تیرے لئے سجدہ کرتی ہوں “
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).