مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4236
باب: اگر کوئی آدمی چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو کیا کرے؟
إذا قرأ الرجل السجدة (وهو يمشي) ما يصنع
حدیث نمبر: 4236
٤٢٣٦ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن السلمي قال: كنا نقرأ على أبي عبد الرحمن ونحن نمشي فإذا مر بالسجدة كبَّر (١) وأومأ وسلم وزعم أن ابن مسعود كان يصنع ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن سلمی فرماتے ہیں کہ ہم چلتے ہوئے حضرت ابو عبد الرحمن سے پڑھا کرتے تھے۔ جب وہ کوئی آیتِ سجدہ پڑھتے تو اللہ اکبر کہہ کر اشارے کے ساتھ جھکتے اور سلام پھیرتے تھے۔ اور انہوں نے بتایا کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].