مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4234
باب: تو جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب آیت سجدہ پڑھی جائے تو تکبیر کہہ کر سجدہ کرو
من قال: إذا (قرأت) السجدة فكبر واسجد
حدیث نمبر: 4234
٤٢٣٤ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن أنه كان يقرأ السجدة وهو يمشي فيكبر ويومئ حيث كان وجهه ويكبر إذا رفع (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن جب چلتے ہوئے آیت سجدہ پڑھتے تو تکبیر کہہ کر اس طرف جھک جاتے جس طرف ان کا منہ ہوتا اور پھر سر اٹھاتے ہوئے بھی تکبیر کہتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ركع).
(٢) في [ط، هـ]: زيادة (رأسه).