مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4437

باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟

(في سجود القرآن وما يقرأ فيه)

حدیث نمبر: 4437
٤٤٣٧ - حدثنا ابن عليه عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة أنه كان يقول إذا قرأ السجدة: سبحان، ربنا إن كان وعد ربنا لمفعولا سبحان اللَّه وبحمده (سبحان (١) اللَّه وبحمده) ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ جب آیت سجدہ پڑھتے تو تین مرتبہ یہ کلمات کہتے : { سُبْحَانَ رَبِّنَا إِنْ کَانَ وَعْدُ رَبِّنَا لَمَفْعُولاً } (پاک ہے ہمارا رب، بیشک ہمارے رب کا وعدہ پورا ہو کر رہنے والا ہے) پاک ہے اللہ اور تمام تعریفیں اسی کے لئے ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4437
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4408»