مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4271
باب: ہر سننے والے اور تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھنے والے پر بھی سجدہ لازم ہے
من قال: السجدة على من جلس لها ومن سمعها
حدیث نمبر: 4271
٤٢٧١ - حدثنا وكيع عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عثمان قال: إنما السجدة على من جلس لها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ سجدہ صرف اسی پر لازم ہے جو تلاوت کرنے والے کے پاس سننے کے لئے بیٹھے۔