مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4436
باب: قرآن مجید کے سجدوں میں کیا پڑھا جائے گا ؟
(في سجود القرآن وما يقرأ فيه)
حدیث نمبر: 4436
٤٤٣٦ - حدثنا ابن علية عن خالد عن رجل عن أبي العالية عن عائشة قالت: كان رسول اللَّه ﷺ يقول في سجود القرآن بالليل في السجدة مرارا: "سَجَدَ وَجْهِي لِمَنْ خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بحَوْلِهِ (وَقُوَّتِهِ) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو قرآن مجید کے سجدوں میں کئی مرتبہ یہ پڑھا کرتے تھے : میرے چہرے نے اس ذات کے لئے سجدہ کیا جس نے اپنی طاقت اور قوت کے ذریعے اسے پیدا کیا اور اسے سماعت و بصارت سے سرفراز فرمایا۔
حواشی
(١) في [د]: فراغ.
(٢) مجهول، أخرجه أحمد (٢٥٨٢١)، وأبو داود (١٤١٤)، والبيهقي (٢/ ٣٢٥)، وسبق برقم [٤٤٣٤].