٤٣٧١ - حدثنا هشيم قال (أنا) مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول في الجنب: إذا سمع السجدة يغتسل ثم يقرؤها فيسجد بها (وإن) (١) كان (٢) لا (يحسنها) (٣) قرأ غيرها ثم سجد.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر جنبی آیت سجدہ سنے تو غسل کرے اور اس آیت کو پڑھ کر سجدہ کرے۔ اور اگر خود ٹھیک طرح سے نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی دوسری آیت پڑھے اور سجدہ کرے۔
٤٣٧٢ - حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن فضيل عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر جنبی آیت سجدہ کو سنے تو غسل کرکے سجدہ کرے گا۔
٤٣٧٣ - وعن حماد عن سعيد بن جبير أنهما قالا: إذا سمع الجنب (السجدة) (١) اغتسل ثم سجد.