مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4450

باب: ظہر اور عصر کی نماز میں آیت سجدہ پڑھنے کا بیان

السجدة تقرأ في الظهر والعصر

حدیث نمبر: 4450
٤٤٥٠ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن إياس (بن) (١) دغفل عن أبي (حكيمة) (٢) أن ابن عمر صلى بأصحابه الظهر فسجد فيها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو حکیمہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ساتھیوں کو ظہر کی نما زپڑھائی اور اس میں سجدہ تلاوت کیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [د]: (حكيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4450
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 4420»