مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4347
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ سورۃ الج میں دو سجدے ہیں اور وہ اس میں دو مرتبہ سجدہ کیا کرتے تھے
من قال في الحج سجدتان وكان يسجد فيها مرتين
حدیث نمبر: 4347
٤٣٤٧ - حدثنا هشيم عن حصين عن أبي عبد الرحمن أنه كان يسجد في (الحج) سجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن سورة الحج میں دو سجدے کیا کرتے تھے۔