مصنف ابن ابي شيبه
باب سجود التلاوة
الإمام يقرأ (بسورة) فيها سجدة فلا يسجد باب: اگر امام ایسی سورت پڑھے جس میں آیت سجدہ ہے اور وہ سجدہ نہ کرے تو مقتدی کو کیا کرنا چاہئے ا
حدیث نمبر: 4459
٤٤٥٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن (سعد) (١) بن إبراهيم أنه سمع (عبد الرحمن) (٢) الأعرج يقول: كان أبو هريرة يسجد في ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾، فإذا قرئت وكان خلف الإمام فلما يسجد الإمام (قال) (٣): فيومئ برأسه أبو هريرة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن اعرج کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ سورة الانشقاق میں سجدہ کیا کرتے تھے۔ اگر وہ کسی کے پھے رت نماز پڑھتے اور امام سورة الانشقاق کی تلاوت کرتے ہوئے سجدہ نہ کرتا تو حضرت ابوہریرہ سر کو جھکا کر اشارہ کرلیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (سعيد).
(٢) في [أ، ب]: (عبد اللَّه).
(٣) سقط من: [أ، ب].