مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4405
باب: قرآن مجید کے تمام سجدے اور اس بارے میں اہل علم کا اختلاف
جميع سجود القرآن واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 4405
٤٤٠٥ - حدثنا أبو بكر قال (حدثنا) (١) أبو معاوية عن الأعمش عن مسلم عن مسروق أنه كان يسجد (اثنتي) (٢) عشرة سجدة في القرآن التي يسجدون فيها لم يذكر فيها ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق قرآن مجید میں ان بارہ مقامات پر سجدہ کیا کرتے تھے جن میں لوگ سجدہ کرتے ہیں۔ انہوں نے اس میں سورة الانشقاق کا ذکر نہ کیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، جـ]: (اثني).