مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4389
باب: اگر کوئی آدمی قبلے سے رخ ہٹا کر آیت سجدہ کی تلاوت کر رہا ہو
الرجل يقرأ السجدة وهو على غير القبلة
حدیث نمبر: 4389
٤٣٨٩ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن أنه كان يقرأ بها وهو جالس فيستقبل القبلة (ويسجد) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوعبد الرحمن جب بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھتے تو قبلہ رخ ہو کر سجدہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].