مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4254
باب: سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنے کا حکم
في اقتصار السجود
حدیث نمبر: 4254
٤٢٥٤ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: هو مما أحدث الناس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ سجدہ سے بچنے کے لئے آیت سجدہ کو چھوڑنا لوگوں کا ایجاد کردہ طریقہ ہے۔