مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4378

باب: اگر حائضہ آیت سجدہ کو سنے تو کیا کرے؟

الحائض تسمع السجدة

حدیث نمبر: 4378
٤٣٧٨ - حدثنا غندر (١) عن أشعث عن الحسن في الجنب والحائض يسمعان السجدة (فقال) (٢): لا يسجدان.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ اگر جنبی یا حائضہ آیتِ سجدہ سنیں تو سجدہ نہیں کریں گے۔

حواشی
(١) في [د]: (غندر).
(٢) في [هـ]: (فقالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / باب سجود التلاوة / حدیث: 4378
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1045، ترقيم محمد عوامة: 4351»