مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 4445
باب: کوئی شخص خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے آیت سجدہ پڑھے تو سجدہ کیسے کرے؟
الرجل يقرأ السجدة وهو يطوف بالبيت
حدیث نمبر: 4445
٤٤٤٥ - قال: وسألت عطاء عن ذلك فقال: استقبل البيت وأومئ برأسك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حاتم بن ابی صغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت عطاء سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ خانہ کعبہ کی طرف رخ کرکے سر سے اشارہ کرلو۔